آصف باجوہ ملائیشیا چلے گئے قاسم ضیاءآج جائیں گے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ ملائیشیا چلے گئے۔ وہ جوہر بارو میں ہاکی ورلڈ لیگ میں قومی ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے علاوہ ملائیشیا ہاکی فیڈریشن کے حکام سے بھی ملاقات کرینگے اور مستقبل میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی سیریز کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کرینگے۔ ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیاءآج رات ملائیشیا روانہ ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن