ای او بی آئی کیس میں کوئی ثبوت ملا تو سیاست چھوڑ دونگا: خورشید شاہ

سکھر (نوائے وقت رپورٹ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی پی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ای او بی آئی کیس میں کوئی ثبوت نکلا تو سیاست چھوڑ دوں گا، حکومت کیلئے 3نومبر کا کیس ثابت کرنا مشکل ہو گا۔ سکھر میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نوجوانوں کے سامنے اب لیپ ٹاپ جیسے ڈرامے نہیں چلیں گے، مہنگائی ہمارے دور سے زیادہ ہو گئی ہے، تبدیلی نہیں آئی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ ہوا، بجلی اور پٹرول کے ریٹ بھی بڑھا دئیے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...