لندن (نوائے وقت نیوز) خطرناک سانپ سے دشمنی مول لینا کسی چھوٹے موٹے جانور کے بس کی بات نہیں لیکن بی گلہری کے کیا ہی کہنے ہیں جو ناصرف ا±س سے لڑائی کررہی ہیں بلکہ اپنے منہ کا نوالہ بنانے کی کوششوں میں بھی مگن ہیں۔
گلہری کی سانپ سے اٹھکھیلیاں
Jul 02, 2013