ایشین گیمز : قومی ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ، دوسرا مرحلہ آج شروع ہو گا

Jul 02, 2014

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ایشین گیمز کی تیاری کے لئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ آج سے نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کیمپ میں 35 کھلاڑیوں کو طلب کیا ہے۔

مزیدخبریں