پشاور ہائیکورٹ: غیر قانونی اثاثوں کے الزام میں گرفتار ایس پی کی درخواست ضمانت پر نیب سے ریکارڈ طلب

پشاور (آئی این پی) پشاور ہائیکورٹ نے نیب کی طرف سے غیر قانونی اثاثوں کے الزام میں گرفتار ایس پی واقف خان کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ 15 روز میں طلب کرلیا نیب خیبر پی کے کی طرف سے غیر قانونی اثاثوں کے الزام میں گرفتار ایس پی واقف خان کی درخواست ضمانت پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس نثار حسین کی عدالت میں پیش کی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...