بعد از نماز فجر: سورۃ توبہ کی آخری دو آیات 21 مرتبہ
بعد از نماز ظہر: الحمد شریف 40 مرتبہ
بعد از نماز عصر: دعائے کرب 25 مرتبہ
’’لاالہ الاانت سبحانک انی کنت من الظلمین‘‘
’’تیرے سوا کوئی معبود نہیں تیر ذات ہر قسم کے عیب سے پاک ہے بے شک میں ظلم کرنے والوں میں سے ہوں‘‘۔
’’اس کے بعد سورۃ الحمد شریف 21 مرتبہ پڑھیں‘‘
بعد از نماز مغرب: پنجم کلمہ استغفار : ایک تسبیح
بعد از نماز عشائ:20رکعت نفل بطور صدقہ اور
ایک تسبیح سورۃ اخلاص
پندرہواں روزہ:
بعد از نماز فجر: سورۃ فتح 70 مرتبہ
بعد از نماز ظہر: صلوٰۃ الحاجات 4رکعت نفل
بعد از نماز عصر: درود شریف 55 مرتبہ
بعد از نماز مغرب: دعائے کرب و پریشانی 17 مرتبہ
’’لاالہ الاانت سبحانک انی کنت من الظلمین‘‘
’’تیرے سوا کوئی معبود نہیں تیر ذات ہر قسم کے عیب سے پاک ہے بے شک میں ظلم کرنے والوں میں سے ہوں‘‘۔
بعد از نماز عشائ: سورہ آل عمران کی (آیت26) 40 مرتبہ
چودہواں روزہ: پندرہواں روزہ:
Jul 02, 2015