نیویارک (شوبز ڈیسک )ہالی وڈ جوڑے بین ایفلک اور جینیفر گارنر نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے اذدواجی بندھن ختم کرتے ہوئے ’طلاق کا ایک مشکل فیصلہ کیا ہے۔اداکار بین ایفلک اور اداکارہ جینیفر گارنر کی 2005 میں شادی ہوئی تھی اور ان کی تین اور نو سال کے درمیان تین بچے ہیں۔
بین ایفلک اور جینیفر گارنر کی طلاق
Jul 02, 2015