اینڈی مرے نے ومبلڈن ٹینس کے دوسرے مرحلے میں جگہ بنا لی

لندن (سپورٹس ڈیسک ) عالمی نمبر 3 اینڈی مرے نے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں جگہ بنالی جبکہ ویمنز ایونٹ میں سیمونا ہیلپ اور یوگینی بوچارڈ کو ایونٹ سے باہر ہونا پڑا۔ اینڈی مرے نے میخائل کوکشکن کو چھ چار ، سات چھ ، چھ چار سے مات دن۔ چینی پلیئرڈوان ینگئینگ نے یوگینی بوچارڈ کو سات چھ چھ چار سے آؤٹ کلاس کیا۔ ایونٹ کے ایک اور میچ میں رومانیہ کی سیمونا ہیلپ کو سلواکیا کی جانا کیپی لووا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...