لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس اعجاز الاحسن نے ڈونگی گروانڈ گلبرگ میں کھیلوں کے میدان کو وائی میکس تھیٹر میں تبدیل کرنے کے خلاف دائر درخواست پر حکومت پنجاب سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔عدالتی حکم کے باوجود سرکاری وکیل نے تحریری رپورٹ عدالت میں پیش نہ کی۔
ڈونگی گراؤنڈ کیس : ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے تفصیلی جواب طلب کر لیا
Jul 02, 2015