امریکہ: مشی گن، اوہائیو ریاستوں میں سیلاب سے متعددگھر تباہ، ہزاروں افراد بے گھر

Jul 02, 2015

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی ریاست مشی گن اور اوہائیو میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے باعث متعدد گھر تباہ اور سینکڑوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ کئی علاقے زیر آب آنے کے باعث متعدد گھر تباہ ہو چکے ہیں جس کے باعث سینکڑوں افراد محفوط مقامات پر منتقل ہونے پر مجبور ہو گئے ہیں۔آمدورفت اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے جبکہ زمینی رابطے منقطع ہوگئے ہیں۔

مزیدخبریں