52 برس بعد سفارتی تعلقات بحالی: امریکہ اور کیوبا کا 20 جولائی سے سفارتخانے کھولنے کا اعلان

ہورنا ( بی بی سی + رائٹرز) امریکی حکام کے مطابق کیوبا اور امریکہ نے ایک دوسرے کے دارالحکومت میں اپنے سفارتخانے کھولنے کا اعلان کر دیا ۔ اس اقدام سے دونوں ممالک کے درمیان 1961 سے ختم ہونے والے سفارتی تعلقات دوبارہ بحال ہو جائیں گے۔امریکہ نے کیوبا میں 1961 کے انقلاب کے بعد کیمونسٹ رہنما فیدل کاسترو کے اقتدار میں آنے کے بعد سفارتی تعلقات توڑ لئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...