اسلام آباد (آئی این پی)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی نشانات کی فہرست جاری کر دی۔ کل انتخابی نشانات 215 ہیں، جبکہ رجسٹرڈ جماعتوں کی تعداد 307 تک جا پہنچی، صدر پاکستان سے 22 نئے انتخابی نشانات کی منظوری کے باوجود نشانات کی تعداد کم پڑگئی۔