پشاور (نوائے وقت نیوز) محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، محکمہ انسداد دہشت گردی نے سرڈھیر کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دو موٹرسائیکل سواروں کے قبضے سے بارودی مواد برآمد کرلیا، ملزمان بارودی مواد مردان لے کر جا رہے تھے، گرفتار ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔
مردان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام موٹرسائیکل سواروں سے بارودی مواد برآمد
Jul 02, 2015