رمضانی پیاس...........ظفر علی راجا

ہر طرف سورج نے برسائی وہ آگ

روزہ داروں نے بڑی گرمی سہی
ماہِ رمضاں میں سحر سے شام تک
کربلا کی پیاس یاد آتی رہی

ای پیپر دی نیشن