میڈرڈ (نوائے وقت رپورٹ) سپین کے شہر لاریوا میں پولیس نے کارروائی کر کے 3 پاکستانی بھائیوں کو گرفتار کر لیا۔ تینوں بھائیوں پر شدت پسندی کو فروغ دینے کا الزام ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم داعش، طالبان دیگر دہشت پسند گروپوں کو سراہتے تھے۔ملزموںکو بہت سے لوگوں کو اپنے نظریات سے متاثر کر کے گروپ بنایا۔
سپین: شدت پسندی کو فروغ دینے کے الزام میں3 پاکستانی بھائی گرفتار
Jul 02, 2016