لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی نصاب میں بائبل کو بطور مضمون شامل کرنے کی درخواست پر پنجاب حکومت اور سیکرٹری محکمہ تعلیم سے اٹھارہ جولائی تک جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے عرفان سلامت کی درخواست پر سماعت کی۔
بائبل کو نصاب میں شامل کرنے کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا
Jul 02, 2016