بیجنگ (نیٹ نیوز) چین کے دارالحکومت بیجنگ میں تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے ایسا گھر تیار کر لیا گیا ہے جو 8 شدت کا زلزلہ برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ چینی کمپنی نے یہ گھر صرف ایک ماہ کی مدت میں تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے بنایا ہے۔ بیجنگ کے ضلع ٹونگژو میں تعمیر کیا گیا یہ گھر صرف 45دنوں میں مکمل ہوا۔
چین : 8شدت کا زلزلہ برداشت کرنیوالا تھری ڈی پرنٹر گھر
Jul 02, 2016