تائیوان: سپرسانک میزائل غلطی سے چل گیا ایک شخص ہلاک ‘ رخ چین کی طرف تھا

تائی پے (بی بی سی ڈاٹ کام) تائیوان میں حکام کا کہنا ہے کہ ان کی نیوی نے غلطی سے سپر سونک یا آواز سے زیادہ تیز میزائل چلا دیا جس سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ نیوی کی کشتی کوو¿سونگ میں گشت کر رہی تھی جہاں سیونگ فنگ تھری نامی میزائل غلطی سے چل گیا۔ میزائل جب فائر ہوا تو اس کا رخ چین کی طرف تھا۔اور پینگو جزائر میں ایک کشتی کو جا کے لگا جس سے کشتی میں سوار تائیوانی باشندہ ہلاک ہو گیا۔ سیونگ فنگ تھری میزائل کی رینج 300 کلو میٹر ہے۔
تائیوان

ای پیپر دی نیشن