راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) آر ڈی اے نے مون سون کے دوران مےٹرو بس سٹےشنوں مےں پانی کی نکاسی کے انتظامات کرلئے جس کےلئےمختلف کنٹرےکٹرز کو ٹھےکے دے دئے گئے آر ڈی اے ذرائع نے نوائے وقت کو بتاےا کہ کنٹرےکٹرز کو اےکنک کے اجلاس کے بعد رقوم کی ادائےگی کی جائے گی اےکنک کا اجلاس اگست مےں متوقع ہے اےکنک کے اجلاس تک مےٹرو سٹےشنوں مےں بجلی کے کھمبوں مےں کھڑا ہونے والے بارش کے پانی کی نکاسی مکمل کی جائے گی ۔