شاہ کوٹ (نامہ نگار) گیس سلنڈر پھٹنے کے نتیجہ میں الائیڈ ہسپتال میں زیرعلاج 10سالہ اسد فیاض بھی دم توڑ گیا جبکہ اسکی ماں اور چار سالہ کمسن بہن بھی گزشتہ روز ہسپتال میں شدید زخموں کی تاب نہ لاتے دم توڑ گئی تھیں۔ ہلاک شدگان میں دو افراد کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ ان افراد کی الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کی ایمرجنسی میں جاں بحق ہونے والے 2 افراد کی ایکسپائر انٹری ڈالی گئی۔
شاہ کوٹ: گیس سلنڈر پھٹنے سے زخمی 10 سالہ لڑکا دم توڑ گیا
Jul 02, 2017