انتخابی اصلاحات کی عدم منظوری کے باعث الیکشن کمشن کے عملے کی تربیت ملتوی

Jul 02, 2017

اسلام آباد(اے این این) الیکشن کمشن کو آئندہ عام انتخابات کے انعقاد میں مشکلات پر مشکلات درپیش ، انتخابی اصلاحات کی پارلیمنٹ سے منظوری نہ ہونے کی وجہ سے عملے کی تربیت ملتوی کر دی گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمشن نے ملک بھر میں انتخابی عملے کی تربیت یکم جولائی سے شروع کرنا تھی جسے قانون سازی میں تاخیر کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں