پندرہویں صدی

Jul 02, 2017

فرمان اقبال

پندرہویں صدی میں جب سے یورپ میں ترقی کا آغاز ہوا یورپ میں علم کا چرچا مسلمانوں کی ہی یونیورسٹیوں سے ہوا تھا۔ ان یونیورسٹیوں میں یورپ سے آ کر طلبہ تعلیم حاصل کیا کرتے تھے اور واپس جا کر اپنے حلقوں میں علوم و فنون کی اشاعت کرتے تھے۔ 

(ماخوذ از کتاب ’’موضوعات فکرِاقبال‘‘)

مزیدخبریں