کراچی( کرائم رپورٹر) ہاکس کے قریب سینڈزپٹ کی ساحلی تفریح گاہ پر ایک شخص سمندرمیں ڈوب کر ہلاک ہوگیا متوفی 40 سالہ نعیم صدیقی اور نگی ٹائون کا رہنے والا تھ اور دوستوں کے ساتھ پکنک منانے گیا تھا سمندر میں نہاتے ہوئے تیز لہریں اسے اپنے ساتھ بہا کر لے گئیں جب کہ بعد زاں غوطہ خوروں نے اس کی لاش نکال کر ورثاء کے حوالے کی۔
ہاکس بے