اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) فاٹا میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات کرانے کیلئے ایک اور درخواست الیکشن کمشن میں دائر کردی گئی ہے ۔درخواست کی سماعت آج چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمشن کرے گا ۔الیکشن کمشن کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق متحدہ قبائل پارٹی کی جانب سے دائر درخواست کی دوبارہ سماعت آج الیکشن کمشن سیکرٹریٹ میں ہوگی۔
سماعت