;نوازشریف سے 20سال بعد ملنے والی بزرگ خاتون دعائیں دیتے ہوئے رو پڑی

لندن (صباح نیوز) ہارلے سٹریٹ کلینک کے باہر ایک بزرگ خاتون سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو 20 سال بعد ملی اور دعائیں دے کر رو پڑی۔ ہارلے سٹریٹ کلینک کے باہر ایک عجیب واقعہ پیش آیا جب ایک بزرگ خاتون نواز شریف سے مل کر رو پڑی ۔کہا جا رہا ہے یہ خاتون نواز شریف کی لاہور ماڈل ٹاﺅن میں ہمسائی تھی اور بزرگ خاتون نوازشریف کو 20 سال بعد لندن میں ملی تھیں۔ جہاں وہ نواز شریف سے مل کر جذباتی ہو گئیں۔
نوازشریف/ خاتون

ای پیپر دی نیشن