شمالی عراق میں کارروائیاں محدود ہونے کے باوجود داعش کے خلاف کارروائیاں جاری

Jul 02, 2018

شمالی عراق میں کارروائیاں محدود ہونے کے باوجود داعش کے خلاف کارروائیاں جاری کابل (نیٹ نیوز) شمالی عراق میں داعش کی سرگرمیاں محدود ہونے کے باوجود سکیورٹی فورسز نے آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔ چند روز قبل مسافروں اور شہریوں کو اغوا کرنے والے داعش کے 12 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی تھی۔ ایک ویڈیو میں دہشت گردوں نے حکومت سے مطالبہ کیا تھا وہ جیلوں سے سنی خواتین کو فوری رہا کرے ورنہ ہم مغویوں کو ایک ایک کر کے قتل کرنا شروع کر دینگے جس سے بعد 8 افراد کو مار دیا گیا تھا۔ ابھی واقعہ کی انکوائری جاری ہے۔

مزیدخبریں