بحرین کی عدالت کا 92 افرادکی شہریت کی تنسیخ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا حکم

Jul 02, 2019

منامہ(این این آئی)بحرین کی ایک اعلیٰ اپیل عدالت نے 90 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔قبل ازیں ایک ماتحت عدالت نے بحرینی حزب اللہ کے نام سے دہشت گرد گروپ تشکیل دینے کے الزام میں ان افراد کی شہریت منسوخ کردی تھی۔

مزیدخبریں