ٹرمپ کی دریا میں ڈوب کر مرنیوالے باپ بیٹی کی تصویر پر گالف کھیلنے کی ڈرائنگ وائرل

نیویارک(این این آئی) 26 جون کو امریکہ اور میکسیکو کے بارڈر پر امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران دریائے ریو گرینڈے میں پانی کی لہروں میں چل بسنے والے ایل سلواڈور کے مہاجر باپ اور بیٹی کی موت کی تصاویر نے دنیا کو جھنجوڑ دیا تھا۔ٹرمپ کی انکی تصویرپا گالف کھیلنے کی ڈرائینگ وائرل ہو گئی ۔

ای پیپر دی نیشن