تہران میں سرامک اور سینیٹری ویئر کی 26 ویںبین الاقوامی نمائششروع

Jul 02, 2019

تہران (اے پی پی) کاشی کاری سرامک اور سینیٹری ویئر کی چھبیسویں بین الاقوامی نمائش تہران میں شروع ہو گئی۔نمائش کے سیکریٹری بہنام عزیز زادے نے کہا ہے کہ یہ کاشی، سرامک اور سینیٹری ویئرز کی صنعت کے حوالے سے مغربی ایشیا کی تیسری بڑی نمائش شمار ہوتی ہے۔

مزیدخبریں