ممبئی (آن لائن) بھارت کے مالیاتی دارالحکومت ممبئی کے کچھ حصوں میں پیر کے روز شدید بارشوں سے سیلاب آگیا ہے ،بچے سکول جاتے ہوئے کمر تک بلند پانی میںتیرتے ہوئے دیکھے گئے ہیں ، ٹریکس پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگئیں اور ٹریفک معمول کے مقابلے میں سست رفتاری سے چل رہی تھی ۔