لیبیا، ترکی اور جنرل خلیفہ ہفتر کے مابین تنازعہ شدت اختیار کر گیا

طرابلس ( نیٹ نیوز) خانہ جنگی کے شکار ملک لیبیا میں ترکی اور مقامی جنرل خلیفہ حفتر کے جنگجوؤں کے مابین تنازعہ میں شدت پیدا ہوتی جا رہی ہے۔ ترک وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق خلیفہ حفتر کی لیبیئن نیشنل آرمی (ایل این اے) نے چھ ترک شہریوں کو اپنی تحویل میں لے رکھا ہے۔ خلیفہ حفتر کے حامی دستے ملک کے مشرقی حصے میں کئی علاقوں پر قابض ہ?ں اور ان حصوں میں کسی پرواز کی بھی اجازت نہیں۔ اسی طرح ترک جہازوں کو بھی لیبیا میں اترنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...