آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہو گا

اسلام آباد(آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل (بدھ کو ) واشنگٹن میں ہو گا جس میں پاکستان سے متعلق پیکج پر غورو غوض کیا جائیگا ۔ وزارت خزانہ کے مطابق ایسٹ ڈکلیئریشن سکیم میں 3 جولائی تک توسیع کر دی گئی ۔ یہ سکیم 3 جولائی کو مکمل ہو گی ۔ آئی ا یم ایف نے اس سکیم پر اعتراض بھی اٹھایا ہوا ہے اس کے علاوہ آئی ا یم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل ( 3 جولائی بروز بدھ کو ) واشنگٹن میں ہو گا جس میں پاکستان کو دیئے جانے والے غورو غوض کیا جائیگا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...