اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) باعث کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس آج ہوگاجبکہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جمعے کو ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نجکاری کمیٹی میں روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کی نجکاری سے متعلق فیصلہ ہو گا ، جبکہ ای سی سی اجلاس میں یوریا کھاد کی دستیابی اور اس کے علاوہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز انویسٹمنٹ لمیٹڈ کے اثاثوں کی نجکاری ایجنڈے پر ہے
باعث کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس آج ،اقتصادی رابطہ کمیٹی کا جمعے کو ہوگا
Jul 02, 2020