سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمائے میں 60ارب روپے اضافہ

لاہور (کامرس ڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران 444 پوائنٹس کی تیزی ریکاڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 47800.57 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا، پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.94 فیصد بہتری دیکھی گئی اور 13 کروڑ 99 لاکھ 77 ہزار 282 شیئرز کا لین دین ہوا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو 60 ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا۔

ای پیپر دی نیشن