4 افراد نے محنت کش کی بیوی کو اغوا کر لیا

بھوئے آصل( نامہ نگار) نواحی گاؤں چک پنشن خواراں کے محنت کش کی بیوی کو 4 افراد اسلحہ کے زور پر اغوا کر کے لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چک پنشن خواراں نیاکی کے رہائشی (م ح) کی بیوی کو کاشف، آصف اور دو نا معلوم افراد زبردستی اغوا کر کے لے گئے ،پولیس مصروف تفتیش  ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...