سابق صدر لاہور بار اور سپریم کورٹ کے سینئر وکیل شاہد مقبول شیخ انتقال کر گئے

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)سابق صدر لاہور بار اور سپریم کورٹ کے سینئر وکیل شاہد مقبول شیخ برین ٹیومر کے عارضے کے باعث انتقال کر گئے،سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں انہیں میانی صاحب قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں وکیل رہنما حامد خان، ہائیکورٹ بار کے صدر مقصود بٹر، سابق صدر احمد اویس، طاہر نصر اللہ وڑائچ، اصغر گل، سردار لطیف کھوسہ سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...