لاہور(نامہ نگار) شمالی چھاؤنی پولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری ملزم گرفتار کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی چھاؤنی پولیس نے کارروائیوں کے دوران بوگس چیک اور فراڈ کے مقدموںمیں پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم اصغر،ندیم اکرم،صداقت اور صادق کو گرفتار کر کے مزید تحقیقات کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیاہے۔