ہتک عزت ‘وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے دعویٰ خارج کرنے کی درخواست کردی 

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)اداکارہ وینا ملک کے ہتک عزت کے دعوے پر کیس کی سماعت ہوئی، جہاں وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے دعویٰ خارج کرنے کی درخواست دائر کردی۔عدالت نے اداکارہ وینا ملک سے 7 جولائی کو جواب طلب کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن