خانیوال (نمائندہ نوائے وقت ) جمیعت علماء اسلام ف کے صوبائی رہنما مولاناعطالمنعم نعیم نے نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سوشل میڈیا انٹرنٹ نے ہماری نوجوان نسل کو تباہ برباد کیا انہوں نے کہا کہ والدین بھی اپنی بچوں کی تربیت میں کوئی کمی نہ رہنے دیں اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں انہوں نے مزید کہا جنسی درندگی کے روز بروز بڑھتے واقعات دین سے دوری کی وجہ ہیں ۔
جنسی درندگی کے بڑھتے واقعات دین سے دوری کی وجہ :مولانا عطالمنعم نعیم
Jul 02, 2021