خانیوال(نمائندہ خصوصی)رولز کمیٹی پنجاب بارکونسل کا اجلاس چیئرمین رولز کمیٹی ملک محمدطارق نوناری کی صدا رت میںہوا اس موقع پر سیکرٹری کے فرائض اسسٹنٹ سیکرٹری پنجاب بارکونسل میںا محمد رفیع نے سرانجام دئیے ۔ اجلاس میں لائر پروٹیکشن ایکٹ کے بل کیلئے سفارشات پر غور کیا گیا تاکہ وکلاء کے مفادکو مدنظررکھتے ہوئے بہترقانون سازی کی جاسکے ۔ اجلاس میں اعجاز خان بلوچ‘رانا طفیل نون‘ چوہدری شفقت اورخواجہ قیصر بٹ سمیت دیگر ارکان نے بھرپور شرکت کی ۔
رولز کمیٹی پنجاب بارکونسل کا اجلاس ، لائرپروٹیکشن ایکٹ کے بل کیلئے سفارشات پر غور کیا گیا
Jul 02, 2021