لاہور(لیڈی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کی صدر ایم پی اے سعدیہ سہیل نے پی پی 170میں جلسہ میںکہا کہ ظالم کرپٹ اور بزدل حکمران پٹرول بموں سے حملے کر کے قوم کا معاشی قتل عام کر رہے ہیں۔ غریب عوام کو فاقہ کشی اورخودکشیوں پر مجبور کردیا ہے قوم ان سے کھلم کھلا اپنی نفرت کا اظہار کر رہی ہے یہ ظالم حکمران عوامی میدان میں ڈھیر ہوجائیں گے ضمنی الیکشن میں ن لیگ عوامی غضب سے نہیں بچ سکے گی۔
ظالم حکمرانوں نے غریب عوام کو فاقہ کشی اورخودکشیوں پر مجبور کردیا : سعدیہ سہیل
Jul 02, 2022