کوئٹہ (بیورو رپورٹ)محکمہ پولیس کوئٹہ کے ڈی آئی جی کوئٹہ سید فدا حسن شاہ نے سب انسپکٹر صوبیہ خانم کو بطور ایس ایچ او پولیس تھانہ کوئٹہ کینٹ تعینات کردیا۔محکمہ پولیس کی جانب سے اس تعیناتی کا باقاعدہ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
صوبیہ خانم صوبہ بلوچستان کی پہلی خاتون ایس ایچ او تعینات
Jul 02, 2022