وزیراعلیٰ  کا انتخاب‘  پنجاب اسمبلی احاطے  اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات

لاہور (خصوصی نامہ نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے پیش نظر پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں پولیس اور اینٹی رائٹس فورس نے پنجاب اسمبلی میں سکیورٹی محاذ سارا دن  سنبھالے رکھا ،پنجاب اسمبلی کے اطراف میں اور احاطے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔
پنجاب اسمبلی/ نفری تعینات

ای پیپر دی نیشن