25لاکھ روپے کا چیک ڈس آنر

Jul 02, 2022


راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)25لاکھ روپے مالیت کا چیک ڈس آنر ہو گیا،تھانہ کینٹ کو شیخ ریحان جمیل نے بتایا کہ اختر نے لین دین کے سلسلے میں 25لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا۔

مزیدخبریں