باپ کے ہاتھوں قتل بیٹا بیٹی کا  مقدمہ ماں کی مدعیت میں درج                          


 سکندرآباد(نامہ نگار) باپ کے ہاتھوں قتل بیٹا بیٹی کا مقدمہ ماں کی مدعیت میں درج تفصیل کے مطابق طاہر گجر نے گھریلوتنازعہ پر اندھا دھند فائرنگ کرکے اپنے بیٹے محمدبن طاہر عرف عبدالہادی14سالہ بیٹی ججاب کوقتل اور بیوی اسماء تاج کو شدید زخمی کردیاتھا، تھانہ سٹی پولیس نے محمدبن طاہر عرف عبدالہادی‘ججاب کو قتل اور اسما کو زخمی کرنے پر اسمائکی مدعیت  میں مقدمہ درج کرلیا۔
مقدمہ درج
     

ای پیپر دی نیشن