تونسہ شریف(نامہ نگار) سابق سٹی ناظم خواجہ اللہ بخش قلندری خواجہ مظہر جمال اور خواجہ نعیم جمال کے والد محترم سابق چیئرمین بلدیہ تونسہ اور پیر پٹھان خواجہ حافظ محمد جمال تونسوی بارضائے الٰہی وفات پا گئے ہیںجن کے نماز جنازہ آج ہفتہ دن 10بجے دربار عالیہ محمودیہ پرادا کیا جائے۔
انتقال
سابق چیئرمین بلدیہ تونسہ خواجہ حافظ محمد جمال تونسوی انتقال کر گئے ، نمازہ جنازہ آج ہوگی
Jul 02, 2022