ملتان( سپیشل رپورٹر )احتساب عدالت ملتان نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے مقدمہ میں ملوث سوئی نادرن گیس لمیٹڈ ملتان کے ایڈمن آفیسر اور ان کی بیوی کو ناکافی ثبوتوں اور نیب قانون میں تبدیلی کی بنیاد پر ریفرنس سے بری کرنے کا حکم دیا ہے۔
بری
آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس سے سوئی گیس آفیسر اور انکی اہلیہ بری
Jul 02, 2022