عید صرف مذہبی تہوار نہیں معاشی سرگرمیوں کا بڑا موقع بھی ہے، ابراہیم مراد

Jul 02, 2023

لاہور (کامرس رپورٹر) نگران وزیر لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ ابراہیم حسن مراد نے کہا ہے کہ بکرا عید صرف مذہبی تہوار نہیں بلکہ معاشی سرگرمیوں کا بہت بڑا موقع بھی ہے۔ عیدالاضحٰی پر دولت کی گردش  کانہ ختم ہونے والا ایسا چکر شروعہو جاتا ہے کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔ ابراہیم حسن مراد نے کہا کہ بڑی عید پر 4 کھرب سے زائد موشیوں کاکاروبارہوتا ہے۔ تقریبا 23 ارب قصاب  مزدوری   تین ارب چارے والے کماتے ہیں۔ نگران وزیر لائیوسٹاک نے کہا کہ  دنیا میں بڑا کاروباربڑی عید کے ایام میں ہوتا ہے۔ جہاں ایک طرف  مزدور کو  مزدوری ، دیہی آبادی   کو مویشی کی اچھیقیمت ملتی ہے وہاں دوسری طرف  کسانوں کا چارہ  فروخت ہوتا ہے۔    

مزیدخبریں