لاہور (نیوز رپورٹر) لاہور کے سینئر مسلم لیگی کارکنان نے وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے خواجہ احمد حسان صاحب کو اپنا کوآرڈی نیٹر نامزد کیا رفیع صدیقی نے کہا کہ خواجہ احمد حسان لاہور کی شان اور مسلم لیگ کی پہچان ہیں کبھی بھی کسی بھی مشکل وقت میں پارٹی کو نہیں چھوڑا جب بھی کوئی ذمہ داری دی انہوں نے احسن طریقے سے پورا کیا عاصم مصطفیٰ گوالمنڈی، میاں رفیق اقبال ٹائون اعجاز کھوکھر گلبرگ نے شکریہ ادا کیا ہے۔