لاہور (خبر نگار)کمشنر لاہور ڈو یژن محمد علی رندھاوا عید کے تینوں روز بھرپور متحرک رہے۔انہوں نے تینوں روز ضلعی انتظامیہ، ایل ڈبلیو ایم سی، کنٹونمنٹ بورڈ کی ٹیموں کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں، سیف سٹی اتھارٹی، ایل ڈبلیو ایم سی مانیٹرنگ روم، اندرون لاہور و جامعہ نعیمیہ کا دورہ کیا۔ کمشنر لاہور نے شہر کے مختلف مقامات پر ورکرز کی حوصلہ افزائی کی اور عید کے روز کام کرنے پر ان میں مٹھائی تقسیم کی ۔
کمشنر محمد علی رندھاوا عید کے تینوں روز متحرک رہے، مختلف علاقوں کادورہ کیا
Jul 02, 2023